
اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں غیر ملکی شہری لٹ گیا، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
5 ڈاکو غیر ملکی کو یرغمال بنا کر اس سے 80 لاکھ روپے اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق 5 میں سے 1 ڈاکو پولیس وردی میں تھا، ڈاکو ڈیڑھ گھنٹے تک گھر میں رہے
