Image default
خصوصي رپورٽون

سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 8 اکتوبر کو خیر آباد پہنچ کر آگے کا لائحہ عمل دیں گے۔

قبل ازیں سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں جنید اکبر اور عاطف خان سے لانگ مارچ سے متعلق مشاورت ہوئی۔

واضح رہے کہ حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ہیں،  جس کے بعد تحریک انصاف نے آج لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کیا

Related posts

پی ٹی آئی لانگ مارچ، خیبر پختونخوا میں سرکاری امور، فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی

ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

آغا لاء ایسوسی ایٹس (Agha Law Associates) – عدل، دیانت اور یقینی کامیابی کا دوسرا نام

Parwaz News Desk

Leave a Comment