Image default
خصوصي رپورٽون

کے پی میں ایمرجنسی لانگ مارچ نہیں بلکہ سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے لگے گی: طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگنے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال ہوگی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل چوہدری، سہیل آفریدی کے معاون خصوصی ملک عدیل اقبال اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے نہیں بلکہ سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے ایمرجنسی لگے گی۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کےلیے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں۔

ملک عدیل اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کسی ایمرجنسی یا گورنر راج کی حمایت نہیں کرتی ہے

Related posts

اسد قيصر جو پنجاب جي صورتحال تي سخت ردعمل

پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ رابطے ہیں، نام نہیں بتا سکتا ان کیلئے مسئلے بنتے ہیں، رانا ثنا

ڪراچي: خادم حسين رند کي آءِ جي سنڌ مقرر ڪرڻ جو فيصلو

Leave a Comment