Image default
خصوصي رپورٽون

خیبرپختونخوا بار کونسل کا آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف خیبر پختون خوا بار کونسل نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔

وکلاء کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کے باعث پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں متعدد کیسز ملتوی کر دیے گئے۔

خیبرپختون خوا بار کونسل نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے

Related posts

مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت نے اپنے وعدوں سے انکار کردیا: وزیر داخلہ

فيصل ڀٽو قتل ڪيس ۾ اهم اڳڀرائي، 3 مک جوابدار گرفتار

لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانئ پی ٹی آئی کے پاس ہے: شوکت یوسف زئی

Leave a Comment