Image default
انٽرنيشنل

اسد قیصر کی بابر سلیم سواتی سے پشاور میں ملاقات

پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے پشاور میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی و سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Related posts

بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کر رہے، حکومت آج بھی معاملات درست کر سکتی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار

سعودي عرب تي حملا اماراتي سيڪيورٽي ۽ خوشحالي لاءِ خطرو آهن: اماراتي صدارتي صلاحڪار

Leave a Comment