Image default
خصوصي رپورٽون

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ پروجیکٹس بروقت مکمل کرنے کا حکم

لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ پروجیکٹس پر بریفنگ دی گئی، اس موقع پر میانوالی میں مریم نواز میڈیکل کالج اینڈ ٹیچنگ اسپتال کے قیام کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ڈیرہ غازی خان میں کلثوم نواز کینسر اسپتال کے قیام کا فیصلہ کیا گیا، اس موقع پر بتایا گیا کہ گوجرانوالہ میں 268 بیڈ کا نواز شریف، مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بنایا جائے گا۔

Related posts

پی ٹی آئی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایس ایس جی حوالدار کو مارنے کا بھارتی دعویٰ بے نقاب، پاک فوج آصف کو سامنے لے آئی

راولپنڈی: نجی اسکول میں بچی سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل اور چوکیدار زیر حراست

Leave a Comment