Image default
خصوصي رپورٽون

ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد جرمانوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ  ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد جرمانوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ پہلے مہینے 10 ہزار ، دوسرے مہینے 25 ہزار اور تیسرے مہینے 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

اپنے بیان میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ دکانداروں کو ان کی مرضی کی اسکیم دی ہے اب ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا۔

خیال رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فائلر بننے کےلیے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

Related posts

پمز سانحہ: اندراج مقدمہ کی درخواست پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

خيرپور ضلعي ۾ 49 پوليس اهلڪار معطل، انڪوائري جو حڪم

سپریم کورٹ: سانحۂ بلدیہ ٹاؤن کے ملزمان کو بری کرنے کیخلاف نظرِثانی اپیل خارج

Leave a Comment