
وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد جرمانوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ پہلے مہینے 10 ہزار ، دوسرے مہینے 25 ہزار اور تیسرے مہینے 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
اپنے بیان میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ دکانداروں کو ان کی مرضی کی اسکیم دی ہے اب ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا۔
خیال رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فائلر بننے کےلیے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی
