Image default
خصوصي رپورٽون

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، سہیل آفریدی سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما پولیس تحویل میں

خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔

خیبر پختون خوا پولیس کے حکام کے مطابق اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی بھی زیرِ حراست رہنماؤں میں شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر بھی حراست میں ہیں۔

Related posts

وزیراعظم شہباز کی نواز شریف سے ملاقات

خيرپور ضلعي ۾ 49 پوليس اهلڪار معطل، انڪوائري جو حڪم

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

Leave a Comment