Image default
خصوصي رپورٽون

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق 20 اکتوبر تک رہے گا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق کراچی ڈویژن کی تمام حدود میں ہوگا، پابندی امن و امان کے خدشات کے پیش نظرعائد کی گئی ہے۔

Related posts

ڈرافٹ میں کوئی غیر آئینی یا غیر قانونی مطالبہ شامل نہیں تھا: سہیل آفریدی نے مسودہ جاری کردیا

سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

شکارپور: پراپرٹی کا تنازع، 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

Leave a Comment